آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئزرلینڈ میں ماہر فنکار نے اپنا یا انوکھا انداز


دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو منفرد انداز میں پرفارم کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔

اس فنکار کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے سوئزرلینڈ میں ایک زیر تعمیر سائٹ پر منفرد انداز میں پیانو بجا کر دیکھنے والوں کو دنگ کرڈالا۔

فنکار نے زمین سے کئی فٹ کی اونچائی پر کرین سے لٹک کر پیانو پرفارمنس دی۔200سے زائد افراد نے فنکار کی اس انوکھی پرفارمنس کا لطف اْٹھایا اور بعد ازاں اسے خوب داد دی۔

دلچسپ و عجیب سے مزید