• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج کے شہید اہلکار کیلئے اقوام متحدہ میڈل

پاک فوج کے شہید اہلکار نائیک نعیم رضا کو اقوام متحدہ میڈل دے دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانگو امن مشن میں شہید پاکستانی اہلکار کو یواین ایوارڈ دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہید نائیک نعیم رضا کےلئے یو این ایوارڈ دیا۔

نعیم رضا جنوری 2018ء میں اقوام متحدہ امن مشن قافلے پر حملے میں شہید ہوئے تھے۔

تازہ ترین