• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے میاں نے نوٹوں کی گڈی ملتے ہی رونا بند کر دیا


بچے من کے سچے ہوتے ہیں لیکن ان ننھے میاں کا یہ روپ آپ کوضرور مسکرانے پر مجبور کردے گا۔

چیخ چیخ کر رونے والے اس ننھے شرارتی بچے کو جیسے ہی نوٹوں کی گڈی ملی تو وہ رونا دھونا چھوڑ کر کھلکھلا کر ہنسنا شروع ہوگیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ روتے بچوں کو چپ کروانے کا یہ آسان طریقہ ہے۔

تازہ ترین