• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 2.5 فیصدکمی آئی ہے ۔لندن مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی کے سودے 59 سینٹ کمی کے ساتھ 70.40 ڈالر فی بیرل اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی سپلائی 43 سینٹ کمی کے ساتھ 60.99 ڈالر فی بیرل طے پائی جو کہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.5 فیصدکم رہی ۔برنٹ کے نرخ میں گزشتہ 12ہفتوں میں یہ پہلی بڑی کمی ہے۔
تازہ ترین