• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج کی صورتحال پراوآئی سی کوقائدانہ کرداراداکرناہوگا،طاہر محمود اشرفی

لاہور(خبرنگارخصوصی)خلیج کی صورتحال کی اصلاح کیلئے او آئی سی کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہو گا ، جنگ مسائل کا حل نہیں ہوتی ، ان خیالات کااظہارپاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد وا لمدارس کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے رابطہ عالم اسلامی کی دعوت پر مکۃ المکرمہ کانفرنس میں روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین