• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت : اسلحہ برآمد ہونے پر چار افراد گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)تربت پولیس نے دوران گشت موٹرسائیکل سواروں سے اسلحہ برآمد ہونے پر چار افراد کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ڈی پی او کیچ میر حسین لہڑی دیگر عملے کے ہمراہ گزشتہ روز گشت کر رہے تھے کہ آبسر کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد کو روک کر تلاش لینے پر یک ایس ایم جی رائفل،دو عدد نائن ایم ایم پستول اور ایک ٹی ٹی پستول برآمد پرچار افراد غفار ولد گنگزارسکنہ ہوشاپ، اکرام مراد ولد اکرم وسیم سکنہ بلیدہ، ارشد ولد عبدالحکیم سکنہ زوربازاراور خورشید ولد عبدالحکیم زوربازار کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین