• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 ڈاکٹروں کی عمرے کی ادائیگی کیلئےچھٹیاں منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت نے عمرہ کی ادائیگی کیلئےویمن میڈیکل آفیسر سمیت 3 ڈاکٹروں کی چھٹیاں منظور کرلیں ہیں،معلوم ہوا ہے کہ محکمہ صحت نے شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف کی 21 دن،و من میڈیکل آفیسر سر ڈاکٹر ثمینہ فاطمہ 9 دن جبکہ سکول ہیلتھ نیوٹریشن سپروائزر جواد علی کی عمرہ کی ادائیگی کے لئے 24 دن کی چھٹیاں منظور کرلیں ہیں۔

تازہ ترین