• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اٹلی کے جزیرے سسلی میں ساحل کنارے اسپرم وہیل مردہ پائی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تیسرا واقعہ ہے جب سسلی کے علاقے میں اسپرم وہیل مردہ پائی گئی ہے۔

حالیہ مردہ وہیل ساحل کنارے مٹی میں پھنسی ہو ئی تھی جبکہ اس سے قبل ملنے والی دو وہیل میں سے ایک کے پیٹ میں سے بڑی تعداد میں پلاسٹک نکلی تھی۔

تازہ ترین