• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی جانب سے مون سائٹ پاکستان کا اجرا

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ملک میں چاند دیکھنے کے حوالے سے بالخصوص رمضان اور عید الطفر کے چاند کے حوالے سے ہونے والے تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ مون سائٹ پاکستان کا اجرا کر دیا۔

اس حوالے سے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر نے ا س ویب سائٹ کی یو آر ایل بھی جاری کی ہے۔

تازہ ترین