• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرنے والا پہلا ملک بنے گا

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ورلڈ کپ میچوں کی میزبانی کی سنچری مکمل کرنے والا پہلا ملک بننے جا رہا ہے۔ انگلینڈ پانچویں مرتبہ میگا ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ انگلینڈ نے موجودہ ورلڈ کپ سے قبل 94میچوں کی میزبانی کی ہے ، 3 جون کو ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں موجودہ ٹورنامنٹ کا چھٹا میچ جو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہوگا، مجموعی طور پر انگلش سرزمین پر کھیلا جانے والا ورلڈکپ کا 100واں میچ ہوگا۔
تازہ ترین