• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ازبکستان کے نائب وزیراعظم آج سے پاکستان کا دوروزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)ازبکستان کے نائب وزیراعظم الیور گنیف ELYOR GANIEV آج سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ ازبکستان کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے وزراء اور اعلیٰ حکام پاکستان آرہے ہیں۔ نائب وزیر اعظم اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے علاوہ کئی وزراء اور حکومتی مشیروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
تازہ ترین