• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفاف طریقے سے زکوٰۃ دی جائے تومعاشرے سےغربت ختم ہوسکتی ہے،زبیراحمدظہیر

لاہور (نمائندہ جنگ ) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ اگر شفاف طر یقے سے زکوۃ دی جائے تو معاشرے سے غربت ختم کی جاسکتی ہے ۔ زکوۃ ةاور فطرانہ کے سب سے زیادہ مستحق قریبی رشتہ دار،ہمسائے اور اسیران ہیں ۔انسانیت کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے والے قوم کے حقیقی محسن ہیںʼہم سب کو دعا کر نی چاہیے کہ اللہ پاکستان اور سعودی عرب سمیت پوری دنیا میں ا من کے دشمنوں کو ناکام بنائے ۔ وہ اتوار کے روز اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
تازہ ترین