• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منوجان روڈ پر دو گروپوں میں تصادم،4زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)منو جان روڈ پر دو گروپوں میں تصادم ، چار افراد زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تصادم کو بڑھنے سے روک دیا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
تازہ ترین