• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو1122کی جانب سے یوم شہادت حضرت علیؓ کے حوالے سے ایمرجنسی پلان مرتب

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ملتان نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر کلیم اللہ کی ہدایت پر21رمضان یوم شہادت حضرت علیؓ کے حوالے سے ایمرجنسی پلان مرتب کرلیا ہے، عزاداروں کوبروقت اورمعیاری ایمرجنسی سروس کی فراہمی کیلئے تمام اہم مقامات پرایمبولینس، ریسکیووہیکل اور فائروہیکل کے ساتھ ریسکیوموبائل پوسٹیں قائم کردی ہیں۔
تازہ ترین