• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اے پی پی) چینی نائب صدر وانگ چی شان کو پاکستان کا سب سے اعلیٰ سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کردیا گیا۔تقریب اتوار کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔صدر مملکت نے پاک چین تعلقات کے فروغ کیلئے چینی نائب صدر کو نشان پاکستان کا اعزاز عطا کیا۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ،وفاقی وزراء،مسلح افواج کے اعلیٰ افسران،اراکین قومی اسمبلی،چینی وفد کے اراکین بھی موجود تھے۔
تازہ ترین