• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرومیں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ایک شخص ہلاک‘18 زخمی‘ہمسایہ ملک ایکواڈور بھی لرزگیا

لیما(اے ایف پی)شمالی پیرومیں اتوار کوعلی الصبح زلزلےکےشدید جھٹکےمحسوس کئےگئے جس کےنتیجے میں ایک شخص ہلاک اوردیگر18 کے زخمی ہونےکی اطلاعات ملی ہیں‘جھٹکےہمسایہ ملک ایکواڈورمیں بھی محسوس کئےگئے۔علاقے کےمیئرہوگواراجونےبتایاکہ زلزلےسے یوری مگواس کےعلاقے میںکئی گھر گرگئے‘ زلزلےکےجھٹکےدارالحکومت لیماسمیت کئی شہروںمیں محسوس کئےگئےاورلوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ان میں سے7افرادہمسایہ ملک ایکواڈورمیں زخمی ہوئے۔
تازہ ترین