• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جہانیاں (نامہ نگار )پاکستان کوایٹمی طاقت بننے کے21برس مکمل ہونے پر ملک بھرمیں کل 28مئی کو”یوم تکبیر“ منایاجائے گا۔ملک بھر کی مساجد میں شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں گے اور ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام خصوصی تقاریب اورسیمینارزکااہتمام کیاجائےگا۔تمام شہروں میں مسلم لیگی کارکن ملک کےایٹمی قوت بننے پر سالگرہ کے کیک کاٹیں گے اورریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
تازہ ترین