• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا گرو نانک صاحب کا جنم دن، پالکی پنجاب کے مختلف شہروں میں لیجائی جائے گی

اسلام آباد (صالح ظافر) بابا گرو نانک صاحب کا 550واں جنم دن منانے کیلئے پالکی کو 19؍ بھارتی ریاستوں میں لیجایا جائے گا جس کے بعد یہ پالکی پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی لیجائی جائے گی۔ سب سے پہلی پالکی کرتارپور صاحب لیجائی جائے گی جہاں بابا گرو نانک صاحب کی آخری آرام گاہ ہے، جس کے بعد پالکی کو نانکانہ صاحب کے قریب گائوں ’’رائے بھائی کی تلونڈی‘‘ لیجایا جائے گا۔
تازہ ترین