• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے میں ماہر رائیڈرز کی شرکت


جمہوریہ چیک میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے کا انعقادکیا گیا۔

مقابلے میں کئی ممالک سے ماہر سائیکل سواروں نے شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموار راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لیا۔


رائیڈرز نے سینکڑو ں فٹ اونچے ان دشوار گزار راستوں اور مصنوعی ریمپ پر پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دئیے جن میں امریکی رائیڈر نےسب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تازہ ترین