آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات16؍ ربیع الاوّل 1441ھ 14؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

لاطینی امریکا کے ملک برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

قیدیوں کے درمیان لڑائی برازیل کی ریاست ایمازوناس کے شہر مناؤس میں واقع جیل میں ہوئی۔

برازیل: بار میں فائرنگ، 6 خواتین سمیت 11 افراد ہلاک

برازیل کی ریاست پارا کے شہر بیلم کے ایک بار میں...

جیل حکام کے مطابق قیدیوں کے درمیان جھڑپ کی فوری کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے، تاہم حکام نے وجہ جاننے کے لیے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

برازیل کی زیادہ تر جیلوں میں گنجائش سے کہیں زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں جبکہ منشیات فروشوں کے حریف گروہوں سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے درمیان جیل میں لڑائی جھگڑے ہونا معمول کی بات ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید