• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپرا کی فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنیکی منظوری

نیپرا نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی ستاون پیسےمہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔

نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی 57 کی بجائے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں کیا گیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

تازہ ترین