• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تفہیم المسائل

مسجد میں افطار کرنے کا حکم

سوال:ماہِ رمضان المبارک میں مسجد میں افطار کا اہتمام کیاجاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟(محمد حسان بن امیر )

جواب: بہتر تو یہ ہے کہ مسجد کے متصل کوئی جگہ بنالی جائے، جہاں افطار کریں ،مسجد میں معمول بناکرکھانا درست نہیں ہے ۔مسجد میں کھانے کی صورت میں دو باتوں کا احتیاط رکھاجائے :(۱)مسجد میں کھانے کے ذرات نہ گریں اور مسجد مُلوّث نہ ہو ۔ 

(۲) مسجد میں داخل ہوتے وقت اعتکاف کی نیت کرلیں ۔

تازہ ترین