• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : 22سالہ لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے22سالہ لڑکی کی بوری بند لاش ملی جبکہ شاہ فیصل کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ڈاکس تھانے کی حدود میں مچھرکالونی الفلاح چوک کے قریب خالی پلاٹ سے ایک 22سال نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی، پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں لڑکی کا گلا دبا کرقتل کیاگیا ہے تاہم موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کےبعد واضح ہوگی۔

شاہ فیصل کالونی تین نمبر میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے ایک شخص پر خنجر سے حملہ کردیا۔

تازہ ترین