• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( جنگ نیوز ) لند ن کے علاقے ڈی پاس گارڈن کے علاقے میں اتوار کے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جسے دیکھتے ہی دیکھتے چھ منزلوں کے فلیٹوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، لندن کی سیکڑوں آگ بجھانے والی گاڑیوں کو طلب کیا گیا آخری اطلاعات تک دو افراد دھوئیں کی گھٹن سے متاثر ہوئے تھے فائر بریگیڈ آگ لگنے کی وجہ مصروف ہے، تاہم مکینوں نے لکڑی سے بنی بالکنیوں کو ا س کی وجہ بتائی ہے۔فائر بریگیڈ کے مطابق اب تک 20فلیٹ جل کر تباہ ہوچکے ہیں جبکے دیگر فلیٹوں کو آگ سے بچایا جارہا ہے۔ 
تازہ ترین