• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسمانی بجلی گرنےکےمناظر کیمرے کی آنکھ میں قید


چین میں آسمانی بجلی گر نے کے مناظر نے لوگوں کو حیران کردیا۔

 طوفانی موسم اور بارش کے دوران بجلی گری جس کے مناظرکیمروں میں قید کرلیے گئے۔

آ سمانی بجلی گر نا خا صا خطر نا ک حادثہ ثا بت ہو سکتاہے تاہم اس دوران وہا ں مو جو دکسی بھی فر د کو کسی قسم کا کوئی نقصا ن نہیں پہنچااور بجلی گر نے کی ویڈیونے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

تازہ ترین