• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں مصنوعی ذہانت کی حامل روبوٹ فنکارہ متعارف کی گئی ہے جو آنکھوں پر نصب کیمرے اور مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے کینوس پر اسکیچ، تصاویر بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس روبوٹ آرٹسٹ کے تیار کی گئیں آٹھ ڈرائنگ، بیس پینٹنگز، چار مجسمے و دیگر فن پارے 12جون سے Barn Galleryآرٹ گیلری میں نمائش کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

یہ پہلی بار ہے کہ ایک روبوٹ آرٹسٹ کے فن پارے نمائش کیلئے پیش کئے جارہے ہیں۔

تازہ ترین