وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی سروے برائے مالی سال 19-2018 پیش کردیا۔
مشیر خزانہ نے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اقتصادی سروے پیش کیا۔
503 صفحات پر مشتمل اقتصادی سروے رپورٹ درج ذیل ہے۔