• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں بارش

مری اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں گزشتہ رات بارش ہوئی۔


محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، 

گوجرانوالا، سرگودھا، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔

تازہ ترین