• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سینیگال میں رنگوں سے بھرا  فیشن وِیک سج گیا، ماڈلز کے روایتی ملبوسات میں ریمپ پرجلوے۔

ینیگال کے دار الحکومت ڈکارمیں فیشن کے جدید جلوے لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں ماڈلزنے روایتی ملبوسات میں ریمپ کر واک کر کے خوب داد وصول کی۔

فیشن ویک کے دوران افریقا کے28 مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم کی مناسبت سے خواتین اور مردوں کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

واضح رہے کہ یہ ایونٹ 5روز تک رنگ بکھیرنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین