• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی بار یورپی ممالک میں جدید سرمایہ کاری کےلئے فرانس کو پہلا ملک قرار دیا گیا۔

فرانس نے بھی یورپ میں صنعتی سرمایہ کاری کی میزبانی کے ذریعے اپنے قائدانہ کردار کی تصدیق کی۔

ایشیائی ممالک خصوصی طور پر پاکستان میں فرانس کے سفیر مسٹر مارک بیرٹی نے دن رات بھر پور کو شش کی ہے اور فرانس کے وقار میں اضافہ کیا۔

تازہ ترین