• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


افریقی ملک مالی میں اچانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

افریقہ ملک مالی کے شہر Gaoمیں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو ئی۔

 طوفان کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاجبکہ آسمان سرخ رنگ میں تبدیل ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے متعدد ہائی وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں ہیں جبکہ لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔

تازہ ترین