• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے قیدی کی سزا کالعدم قرار دے کر بری کر دیا ۔ نجیب اللہ کے خلاف تھانہ سٹی چکوال میں دو کلو چرس برآمد ہونے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ٹرائل کورٹ نے ساڑھے چار سال قید کی سزا سنا ئی تھی ۔
تازہ ترین