• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی:دومنشیات فروش گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پسنی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ،دومنشیات فروشوں کوگرفتارکرلیا پولیس کے مطابق پسنی پولیس نے گزشتہ روز جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں جمیل اور عبدالرشیدکو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس قبضے لے لی ۔
تازہ ترین