• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا معروف طیارہ جےایف 17 تھنڈر پیرس ایئر شو میں شرکت کےلئے فرانس پہنچ گیا۔


جے ایف 17 تھنڈر کا پیرس کے نواحی علاقے لا برجے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

پیرس ایئر شو 17 جون سے 23 جون تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر سے جنگی جہازوں اور دفاعی سازو سامان کی نمائش کی جائے گی۔

تازہ ترین