• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج ہونے والے ورلڈ کپ کے میچ کے دوران پاکستان کی جانب سے نویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے وہاب ریاض نے 45رنزکی شاندار اور یادگار اننگز کھیلی۔


یہ ورلڈ کپ مقابلوں میں کسی بھی پاکستانی بیٹسمین کا اس نمبر پر سب سے بڑا اسکور ہے۔

اس سے قبل نویں نمبر پر یہ ریکارڈ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ لیگ اسپنر عبدالقادر کے پاس تھا جو کہ انھوں نے 1983کے ورلڈ کپ کے دوران برمنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے 41رنز بناکر قائم کیا تھا۔

تازہ ترین