• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں نئی سواری کی مقبولیت، پاکستان میں بھی برقی اسکوٹی کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے

برسلز (افضل ندیم ڈوگر) یورپ میں آمدورفت میں جدت اور شہروں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے نت نئے طریقے استعمال کئے جارہے ہیں، یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں چارج ایبل بیٹری سے چلنےوالی نئی سواری ’’برقی اسکوٹی‘‘ تیزی سے مقبول ہورہی ہے، پاکستان میں بھی برقی اسکوٹی کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے جس سے ٹریفک کے دبائو اور آلودگی پر قابوں پایا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین