آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار19؍ربیع الاوّل 1441ھ 17؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مولانا فضل الرحمٰن کو نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا، ترجمان مفتی ابرار

اسلام آباد( نامہ نگارخصوصی)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کو نیب کی طرف سے کوئی نوٹس نہیں ملا اس حوالے سے 20 جون یا کسی بھی تاریخ کو بلائے جانے کی خبریں قطعی طور پر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ یہ بات مولانا فضل الرحمن کے ترجمان مفتی ابرار کی جانب سے جاری کئے جانے والے ایک بیان میں کہی گئی جو بدھ کو اسلام آباد سے جاری کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید