• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی عوام اتحاد امت کیلئے ایک آوازہے،ضیاء اللہ شاہ بخاری

لاہور (نمائندہ جنگ) متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان کے زیراہتمام پریس کلب لاہور میں شہدائے پاکستان سمینار ہوا۔ سیمینار کی صدارت علامہ سید ضیا اللہ شاہ بخاری امیر متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان نے کی۔ علامہ سید ضیا اللہ شاہ بخاری نے کہا کہ پاکستانی عوام استحکام پاکستان اور اتحاد امت کیلئے ایک آواز ہیں۔ ڈاکٹر محمد سرفراز نعیمی شہید اسی قافلے کے عظیم رہنما اور ہیرو تھے۔
تازہ ترین