• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کے ہاتھوں میں آلات کی بجائے کتابوں کارحجان پیدا کرناہوگا،صوبائی وزیرمحنت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے اقدامات کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ والدین کا معصوم بچوں کو پڑھانے کی بجائے محنت مشقت کروانے کا کبھی دل نہیں کرتا۔ہمیں معصوم بچوں کے ہاتھوں میں مصنوعی آلات تھمانے کی بجائے کتابوں کا رحجان پیدا کرنا ہوگا۔
تازہ ترین