• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں تیز بارش کے دوران سڑک پر اچانک بجلی گر گئی۔

یہ واقعہ چین کے شہر Yulin میں پیش آیا جب تیزبارش کے دوران اچانک آسمان پر بجلی کڑکی اورسڑک پر آگری ۔

اس دوران سڑک سے گزرتی ایک خاتون موٹر سائیکل سوار زد میں آنے سےبال بال بچ گئی۔

یاد رہے کہ چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک جبکہ 9 لاپتہ ہیں۔

تازہ ترین