• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جرمنی میں آسمان سے برستے سینکڑوں گالف بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

جرمنی میں اچانک موسم نے کروٹ لی اوربارش کے ساتھ تیز ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی گالف بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین