آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جیمز بانڈ کے مداحوں کے لئے خوشخبری،زیروزیرو سیون کی گاڑی جیسی خوبیوں والی 1965 کے ماڈل کی کلاسک کار نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی۔

ٹائر سلیشرز،مشین گنزاوربلٹ پروف شیلڈ سے مزین شاندار گاڑی کسی بانڈ سیریز میں تواستعمال نہیں ہوئی لیکن پروڈیوسرز نے بانڈ فلم کی تشہیر کے لئے اسے کئی بار استعمال کیا۔

گاڑی کی نیلامی 15 اگست کو کیلیفورنیا میں ہوگی۔

تقریب میں جیمز بانڈ سیریز کی دیگر اشیا ء بھی نیلامی کے لئے پیش کی جائیں گی۔

ایک انداز ے کے مطابق گاڑی کی چار سے چھ ملین ڈالرمیں نیلامی متوقع ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید