• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ٹاؤنٹن میں میچ کے دوران پاکستانی شائقین کے طرز عمل پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویری کہانی میں پاکستانی شائقین کرکٹ کی تعریف کی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ کو شائقین کی جانب سے سخت جملوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دونوں کرکٹرز کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی کے بعد واپسی ہوئی۔

تازہ ترین