• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک فوج نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لیے

پاک فوج نے بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلے جیت لیے، پاکستان مسلسل دوسرے سال مقابلوں میں فاتح رہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پیس اسٹکنگ مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ برطانیہ میں ہوئے، پاک فوج نے گزشتہ سال پہلی مرتبہ ان مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان ملٹری اکیڈمی ٹیم نے مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی کی۔

تازہ ترین