• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناٹنگھم (جنگ نیوز)ورلڈکپ میں بارش کی مدا خلت جاری ہے۔ جمعرات کو بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ ٹرینٹ برج گراؤنڈ میں میچ کا ٹاس تک نہ ہو سکا۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا، ایونٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں ناقابل شکست ہیں۔

تازہ ترین