• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی شہزادی کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت جولائی میں ہوگی

پیرس (رضا چوہدری) سعودی شہزادی کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، شہزادی پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔ مقدمہ ان کی عدم موجودگی میں چلایا جائے گا، سعودی شہزادی کے خلاف اپنے باڈی گارڈ سے فرانسیسی شہری پر تشدد کرانے کے الزامات ہیں۔سعودی شہزادی کے خلاف مقدمہ ستمبر 2016ء میں درج کیا گیا تھا اور 2017ء میں سعودی شہزادی کے انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے تھے۔
تازہ ترین