• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈل کورٹس ،ملک بھر میں قتل اور منشیات کے76 کیسوں کا فیصلہ

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ملک بھر میں قتل اور منشیات کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے قائم ہونیوالے ماڈل کورٹس نے تیرہ جون کو 76کیسوں کا فیصلہ کیا جبکہ زیرسماعت مقدمات میں 493گواہوں کے بیان بھی قلمبند ہوئے، ڈی جی مانیٹرنگ سیل سہیل ناصر کی رپورٹ کے مطابق چاروں صوبوں کی 110ماڈل کورٹس نے جمعرات کے روز قتل کے 27اور منشیات کے 49کیسوں کا فیصلہ کیا ۔

تازہ ترین