آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسمگل شدہ پونے 2کروڑ روپے مالیتی میگنیشیم پائوڈر ضبط کر لیا گیا

اسلام آباد (حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو 13جون کی سہ پہر ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز محمد زاہد کی طرف سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹریٹ جنرل کے ملتان ریجنل آفس نے مخبر کی اطلاع پر ڈیرہ غازی خان نزد شوریا بائی پاس ناکہ بندی کر کے ٹریلر رجسٹریشن نمبر سی 3708کو روکا جو پشاور سے کراچی جا رہا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید