• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیر اعظم کیلئے دوڑ، پہلے مرحلے میں بورس جانسن کامیاب

لندن (جنگ نیوز )بورس جانسن نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیلئے ہونے والی ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔تھریسا مے کے استعفے کے بعد ملک کے نئے وزیر اعظم کی دوڑ میں شامل امیدواروں نے تعداد 10 سے کم ہو کر 7 رہ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بریگزٹ کے حامی سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے برطانوی دارالعوام کے ایوان زیریں میں کنزرویٹو پارٹی کے قانون سازوں کی خفیہ ووٹنگ میں ڈالے جانے والے 313 میں سے 114 ووٹ حاصل کیے

تازہ ترین