• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس:سعودی شہزادی کیخلاف اگلے ماہ مقدمے کی سماعت

پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) سعودی شہزادی کے خلاف فرانس میں مقدمے کی سماعت اگلے ماہ ہو گی، شہزادی پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔ مقدمہ ان کی عدم موجودگی میں چلایا جائے گا، سعودی شہزادی کے خلاف مقدمہ ستمبر 2016میں درج کیا گیا تھا اور 2017میں انٹرنیشنل وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے تھے۔
تازہ ترین